اقامہ و لیبر قوانین کی خلاف ورزی ،6996تارکین وطن گرفتار

اقامہ و لیبر قوانین کی خلاف ورزی ،6996تارکین وطن گرفتار
اقامہ و لیبر قوانین کی خلاف ورزی ،6996تارکین وطن گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جدہ (محمد اکرم اسد) مدینہ منورہ میں پولیس نے اقامہ و لیبر قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر 6996 تارکین وطن کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ڈائریکٹر میجر جنرل عبدالہادی نے بتایا کہ تارکین کی گرفتاریاں مدینہ منورہ کے محلوں اور سڑکوں پر چھاپے مارکر عمل میں آئیں۔ انہوں نے کہا کہ چھاپہ مہم جاری رہے گی، انہوں نے کہا کہ اس مہم کو کامیاب کرنے کے لئے مقامی شہریوں کو تعاون کرنے پر بھی زور دیا۔

مزید :

عرب دنیا -