شکارپور، فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

شکارپور، فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شکارپور(این این آئی)شکارپور کے قریب گڑہی یاسین تھانے کی حدودگاؤن نوشہروابڑو میں مبینہ چوری کی کوشش کے دوران مکان مالک نے فارنگ کرکے مبینہ چور جس کی شناخت غلام شیبر بروہی کے طور پر ہوئی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا جبکہ اس کے دیگر ساتھی فرار ہوگئے پولیس نے پہنچ کر نعش کو گڑہی یاسیں ہسپتال سے پوسٹ مارٹم کروانے کے بعد نعش ورثا کے حوالے کردیا مزیدتفتیش جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -