بھائی اور بہنو ئی نے گلا د با کر قتل کیا اور بعدازا ں آگ لگا دی:محلے دار

بھائی اور بہنو ئی نے گلا د با کر قتل کیا اور بعدازا ں آگ لگا دی:محلے دار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )فیکٹری ایریا میں ماں کے ہاتھوں قتل ہونیوالی بیٹی زینت کی چھوٹی بہن شازیہ نے بتایاکہ اس نے اپنی ماں پر زور دیا تھا کہ وہ زینت کو مارنے کی بجائے اس سے مراسم ختم کر لے، شازیہ کے مطابق اس کی ماں پروین کے اپنی بیٹیوں سے تعلقات کشیدہ چلے آ رہے ہیں وہ ان کی نافرمانی اور خود سری سے پریشان رہتی ہے والد وفات پا چکے ہیں تاہم اپنی مقتولہ بہن زینت کو اس صورتحال کا ذمہ دار قرار دیا۔جبکہ اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ زینت کو قتل کے بعد اسکی والد ہ گھر سے با ہر آئی اور رو نے لگی جس سے معلوم ہواہے کہ زینت کو والد ہ نے نہیں بلکہ بھا ئی اور بہنو ئی نے گلا د با کر قتل کیا اور بعدازا ں آگ لگا دی گئی ۔

مزید :

صفحہ اول -