مسلم لیگ (ن )کی حکومت عوامی خوشحالی کیلئے دن رات کوشاں ہے،ملک شکیل

مسلم لیگ (ن )کی حکومت عوامی خوشحالی کیلئے دن رات کوشاں ہے،ملک شکیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)مسلم لیگ( ن) برطانیہ کے مرکزی رہنما ملک محمد شکیل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن )کی حکومت عوامی خوشحالی کیلئے دن رات کوشاں ہے، وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی قیادت میں ملکی ترقی کا جو عمل شروع ہو چکا ہے انشاء اللہ وہ پورا ہو کر رہے گا اور 2018ء کے الیکشن میں بھی مسلم لیگ (ن) ہی جیتے گی،ان خیالات کا اظہار انہوں نے کارکنوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔مزیدکہا کہ مسلم لیگ( ن) کی جانب سے عوام کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں
وہ کسی سے پوشیدہ نہیں۔