پنجاب کے حج آرگنائزر کا ٹریننگ کیمپ کل ہو گا

پنجاب کے حج آرگنائزر کا ٹریننگ کیمپ کل ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پنجاب کے حج آرگنائزر کا ٹریننگ کیمپ کل صبح 11بجے فردوس بریں شادی ہال اپر کنال جوہر ٹاون نزد ڈاکٹر ہسپتال میں ہو گا ،وزارت مذہبی امور کے نمائندیپرائیویٹ سکیم کی کمپنیوں کے آئی ٹی انچارج کو SPAاور حج فارم کی آن لائن فیڈنگ پر رہنمائی دیں گے اور حج پیکج پر بریفنگ دیں گے پروگرام میں آئی ٹی انچارج کی شرکت لازمی قرار دی گئی ہے دوپہر3بجے تک پروگرام جاری رہے گا۔

مزید :

صفحہ آخر -