قصبہ گجرات میں اوور بلنگ کیخلاف میپکو صارفین کا احتجاج،روڈ بلاک کردیا

قصبہ گجرات میں اوور بلنگ کیخلاف میپکو صارفین کا احتجاج،روڈ بلاک کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان( سٹاف رپورٹر) کوٹ ادو کے علاقے قصبہ گجرات میں اووربلنگ (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )
کیخلاف عوام نے احتجاجی مظاہرہ کرکے روڈ بلاک کر دیا‘مظاہرین نے کہا کہ میپکو سب ڈویژن قصبہ گجرات نے ناجائز 200سے 250یونٹ ڈال دئیے ہیں جس کے باعث پریشانی کا سامنا ہے کیونکہ بھاری ٹیرف کے ساتھ بل آئے ہیں جنہیں ادا کرنے کی غریب صارفین میں سکت نہیں ‘ انہو ں نے حکام سے مطالبہ کیا کہ صورتحال کا جائزہ لے کر کارروائی کی جائے اور بل درست کئے ورنہ میپکو آفس کا گھیراؤ کیا جائے گا۔
احتجاج