رحیمیار خان میں رمضان پیکیج کی مانیٹرنگ کیلئے پارلیمانی سیکرٹری ایف ڈبلیو ایف کی ڈیوٹی لگا دی گئی

رحیمیار خان میں رمضان پیکیج کی مانیٹرنگ کیلئے پارلیمانی سیکرٹری ایف ڈبلیو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورو نیوز ) حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھر(بقیہ نمبر57صفحہ12پر )
کے اضلاع میں رمضان پیکج 2016ء کی مانیٹرنگ اوررمضان بازاروں میں عوام کو پہنچائے جانے والے ریلیف بارے معلومات حاصل کرنے کے لیے صوبہ کے تمام اضلاع میں اچانک چھاپے مارنے کے لیے صوبائی وزیروں، پارلیمانی سیکرٹریز اور سپیشل اسسٹنٹ ایڈوائزرزکی ڈیوٹیاں لگادی ہیں جس کے مطابق رحیم یارخان میں رمضان پیکج کی مانیٹرنگ کے لیے پارلیمانی سیکرٹری ایف ڈبلیوایف کی ڈیوٹی لگادی گئی ہے اس سلسلہ میں ضلعی حکومتوں کونوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔