کرنٹ لگنے سے مزدور جاں بحق

کرنٹ لگنے سے مزدور جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لیاقت پور ( نمائندہ پاکستان) غوثیہ کا لونی کا رہائشی مزدور لطیف فیصل پارک کے سامنے زیر تعمیر کوٹھی کی چھت پر کام کر رہا تھا کہ اسی دوران وہ ایک لمبا سریا اٹھا کر دوسر ی طرف جانے لگا تو سریا اچانک اوپر سے گزرنے والی بجلی کی 11ہزار کے وی تاروں سے ٹکرا گیا جس سے وہ کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔