مسلح افراد نے کریانہ سٹور مالک کو رقم نہ دینے پر گولی مار دی ‘ زخمی نشتر منتقل

مسلح افراد نے کریانہ سٹور مالک کو رقم نہ دینے پر گولی مار دی ‘ زخمی نشتر منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(کرائم رپورٹر)1200روپے کے عوض نامعلوم مسلح افراد نے شہری کو گولی ماردی،ٹی بی روڈ بشیر آباد کے قریب 35سالہ ایاز اپنے کریانہ سٹورپر موجود تھا ،جسے نامعلوم مسلح افراد نے اسلح(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )
کے زور پر نقدی طلب کی نہ دینے پر اسے گولی ماردی جبکہ اس کے گلہ سے صرف 1200روپے موجود تھے جسے ڈاکو لے کر فرار ہوگئے، اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکاروں نے زخمی کو نشتر ہسپتال منتقل کردیا۔