دریائے سند ھ بند پر دو موٹرسائیکلوں کے تصادم میں تین افراد زخمی

دریائے سند ھ بند پر دو موٹرسائیکلوں کے تصادم میں تین افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ) دریائے سند ھ بند پر دو موٹرسائیکلوں کے تصادم میں تین افراد زخمی ہوگئے ۔ کینٹ پولیس نے واقع کا مقدمہ درج کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدود میں دریائے سند ھ بند پر دو موٹرسائیکلوں کے درمیان ٹکر ہوگئی ۔ جس سے الطاف ولد غلام قاسم سکنہ تھویا سیال ، عثمان سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ۔ جن کوفوری طور پر ہسپتال داخل کرادیاگیا ہے ۔