آندھی کے باعث کھجور کا درخت گرنے سے 15سالہ لڑکا چل بسا

آندھی کے باعث کھجور کا درخت گرنے سے 15سالہ لڑکا چل بسا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چوک مہرپور(نمائندہ پاکستان)نواحی علاقہ خوجہ پیردی آڑی کارہائشی پندرہ سالا محمدانصر ولدنذرحسین مرحوم قریبی باغ میںآم چن(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )
رہا تھا۔کہ شدیدطوفانی آندھی کی وجہ سے کھجور کادرخت ٹوٹ کر اس پر آن گرا جس سے موقع پرجاں بحق ہوگیا۔
چل بسا