شلمان پارک کے قریب فائرنگ،خاتون زخمی

شلمان پارک کے قریب فائرنگ،خاتون زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(کرائمز رپورٹر)حیات آباد فیز ٹو میں شادی شدہ خاتون نامعلوم شخص کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جمرود کی رہائشی مسماۃ مینہ زوجہ طاہر حیات آباد کے علاقہ فیز ٹو میں شلمان پارک کے قریب موجود تھی اس دوران نامعلوم شخص کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئی مجروحہ کو طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کراکے واقعہ کی رپورٹ درج کرلی گئی ہے۔