مولانا اورنگ زیب فاروقی کیس کی سماعت 11جولائی تک ملتوی

مولانا اورنگ زیب فاروقی کیس کی سماعت 11جولائی تک ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج نے مولانا اورنگ زیب فاروقی کیس کی سماعت 11جولائی تک ملتوی کر دی،گزشتہ روز عدالت نے کیس کی سماعت شروع کی تو ملزم نے اپنے کونسل کے ذریعے درخواست دیتے ہو ئے موقف اختیار کیا کہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے جانا ہے استدعا ہے کہ سماعت آئندہ ماہ تک ملتوی کی جائے عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی، ملزم کے خلاف انسداد دہشت گردی فورس حکام نے مقدمہ درج کیا۔