مٹہ میں آڑوں کے باغ سے نوجوان کی نعش برآمد

مٹہ میں آڑوں کے باغ سے نوجوان کی نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app



مٹہ (نمائندہ پاکستان)شا ہ فصیل ولد اسرعلی سکنہ بیا کند گھر سے نکل کر دوسر ے دن آ ڑوں کے با غ میں لا ش برآ مد بھا ئی کے رپورٹ 4 افراد کیخلا ف مقد مہ درج تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز تحصیل مٹہ علا قہ بیا کند میں مسمی شاہ فصیل ولد اسر علی صبح گھر سے نکل کر غا ئب ہو ا دوسر ے دن 12 بجے باڑوں بابا با غ میں مردا حالت میں پایا گیا ،مقتو ل شا ہ فصیل کے وارثا نیاارسا لا خا ن ولد پیر محمد حیکم زاد ہ ولد شیبر ،حیب اللہ اور نو اب زادہ پسران پر دعوداری کی یا د رہے ،تھا نہ میں مو جو د نا م زادہ ملز ما ن کے مطابق مقتو ل شاہ فصیل پر اپنے ما می کے نا جا ئیز تعلقات کا شبہ تھا ما می سے معلو مات حا صل کر نے پر معلو م ہو ا ،کہ مقتو ل کا ما موں عرصہ دارزسے سعودی مزدوری کیلئے مقیم تھا ،اور شاہ فصیل کیلئے بھی ویزہ بیجھے کر سعودی عرب مزدوری کیلئے بلا یا ، جبکہ کچھ دن مقتو ل کچھ دن چھٹی پر آ یا ہو تھا ،کہ ما می کے مطا بق مسما ۃ (ذ) میں ہسپتا ل جا رہی تھے کہ شاہ فصیل پہلے سے میر ے راستے روکنے کیلئے مو جو دہ تھا ، مجھے پکڑ کر بورقعہ اُتارا مزا حمت پر میر ے قمیص پھٹ گئے، میں نے فوری پستو ل نکل کر دو گو لی چلا ئی جس شاہ فصیل گر گیا میں خو ب کے وجہ بھاگ گئے اور خا مو شی اختیا ر کی جبکہ دوسر ے روز پو لیس کو پتہ چلا میں حا ضر ہو کر استعما ل شدہ پستو ل اور پھٹی ہو ئی قیمص پو لیس کو حو الہ کردیا، مزید تفشیش جاری ہیں