پولیس نے کراچی سے کالعدم تنظیم کے 2دہشت گردوں کو گرفتا ر کر لیا 

پولیس نے کراچی سے کالعدم تنظیم کے 2دہشت گردوں کو گرفتا ر کر لیا 
پولیس نے کراچی سے کالعدم تنظیم کے 2دہشت گردوں کو گرفتا ر کر لیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے 2دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ۔

جیو نیوز کے مطابق پولیس نے گلشن اقبال 13ڈی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا ۔دہشت گردوں کا تعلق القاعدہ برصغیر سے ہے جو سکیورٹی اہلکاروں پر حملوں میں ملوث تھے ۔
پولیس ذرائع کا کہناہے کہ دونوں دہشت گرد اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں اور افغانستان سے تربیت حاصل کر رکھی ہے ۔