غیر ملکی فنڈنگ کیس : الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے تمام اکاﺅنٹس کی تفصیلات مانگ لیں

غیر ملکی فنڈنگ کیس : الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے تمام اکاﺅنٹس کی تفصیلات ...
غیر ملکی فنڈنگ کیس : الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے تمام اکاﺅنٹس کی تفصیلات مانگ لیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے تمام اکاﺅنٹس کی تفصیلات طلب کر لیں ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کے دوران الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سے فنڈ ریزنگ کیلئے استعمال ہونے والے تمام اکاﺅنٹس کی تفصیلات مانگ لی ہیں ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ہائیکورٹ کے حکم امتناعی کی کاپی بھی طلب کرلی ہے ۔ اس کے علاوہ سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ نہ بھی آیا تو کارروائی شروع کرد ی جائے گی جس کے بعد سماعت 18جولائی تک ملتوی کردی گئی ۔

مزید :

اسلام آباد -