الیکشن کمیشن میں غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق کیس، پی ٹی آئی سے دستاویزات طلب

الیکشن کمیشن میں غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق کیس، پی ٹی آئی سے دستاویزات طلب
الیکشن کمیشن میں غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق کیس، پی ٹی آئی سے دستاویزات طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق کیس میں تحریک انصاف سے دستاویزات طلب کر لی ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کو غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سے غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق تمام دستاویزات طلب کر لی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے حکم امتناع کی کاپی اور بینک اکاﺅنٹ سے متعلق تمام دستاویزات بھی طلب کر لی ہیں۔