شیریں مزاری نے خواجہ آصف کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرا دی

شیریں مزاری نے خواجہ آصف کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرا دی
شیریں مزاری نے خواجہ آصف کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماءشیریں مزاری نے خواجہ آصف کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرا دی ہے۔ تحریک استحقاق میں کہا گیا ہے کہ خواجہ آصف کا میری ذات کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے اور ان کے الفاظ سے میرا استحقاق مجروح ہوا ہے جبکہ انہوں نے معافی نہ مانگ کر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا ہے۔ خواجہ آصف کے الفاظ کو ریکارڈ سے حذف کرنا ہی کافی نہیں بلکہ ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔