ملائیشیاء میں پاکستانی نوجوان نے امیگریشن حکام کے ڈر سے آٹھویں منزل سے چھلانگ لگا دی

ملائیشیاء میں پاکستانی نوجوان نے امیگریشن حکام کے ڈر سے آٹھویں منزل سے ...
ملائیشیاء میں پاکستانی نوجوان نے امیگریشن حکام کے ڈر سے آٹھویں منزل سے چھلانگ لگا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قصور (ویب ڈیسک)ملائیشیاء میں موجود پاکستانی نوجوان  امیگریشن کے عملہ کے چھاپہ مارنے پر عمارت کی آٹھویں منزل سے کود پڑا جس کی ریڑھ کی ہڈی کے ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے ، شفقت نامی نوجوان کا ویزہ زائد المعیاد ہوچکاتھا۔

تفصیلات کے مطابق آٹھویں منزل سے نیچے گرنے کے بعد چند پاکستانیوں نے اسے ہسپتال پہنچایا اور اخبارات میں خبریں چھپنے کے بعد پاکستانی سفارتخانے کا عملہ بھی مریض کی تیمار داری کیلئے پہنچ گیا۔ روزنامہ خبریں کے مطابق شفقت علی نے  بتایا کہ جس طرح سنی شاہ اور دوسرے پاکستانیوں نے اس کے والدین سے بڑھ کر اس کی مدد کی ہے اور آج انہی لوگوں کی کوششوں سے میں پاکستان پہنچا ہوں ۔

مزید :

قصور -