ایف آئی اے امیگریشن حکام کی بینظیر ائیرپورٹ پر کارروائی، جعلی شہریت کا حامل شخص گرفتار

ایف آئی اے امیگریشن حکام کی بینظیر ائیرپورٹ پر کارروائی، جعلی شہریت کا حامل ...
ایف آئی اے امیگریشن حکام کی بینظیر ائیرپورٹ پر کارروائی، جعلی شہریت کا حامل شخص گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے امیگریشن حکام نے بینظیر ائیرپورٹ پر کارروائی کے دوران پاکستان کی جعلی شہریت حاصل کرنے والے شخص کوگرفتار کر لیا ہے۔
نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ضابطہ گل کو اسلام آبا سے سعودی عرب کی پرواز سے گرفتار کیا گیا ۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے نادرا کا جعلی پاکستانی شناتی کارڈ اور پاسپورٹ بنایا ہوا تھا اور اسے نادرا کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کے تناظر میں گرفتار کیا گیا۔ ایف آئی نے ملزم کو مزید تفتیش کیلئے انسداد انسانی سمگلنگ سیل میں منتقل کر دیا ہے۔