5سالہ بچی ونی، جرگہ کا فیصلہ نہ ماننے پر والد پر تشدد

5سالہ بچی ونی، جرگہ کا فیصلہ نہ ماننے پر والد پر تشدد
5سالہ بچی ونی، جرگہ کا فیصلہ نہ ماننے پر والد پر تشدد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بینظیر آباد  (آئی این پی) نوابشاہ کے علاوہ شاہ پور جہانیاں میں لین دین کے تنازع پر جرگہ ہوا جس میں بااثر وڈیرے نے محنت کش کی 5 سالہ بچی نور خاتون کو 25 سالہ نوجوان سے ونی قرار دے دیا۔ جرگے کا فیصلہ نہ ماننے پر بچی کےو الد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور اس کے چہرے پر کالک مل کر گاﺅں سے نکال دیا گیا، صاحب خان اور منیر احمد نامی کے درمیان لین دین کا تنازعہ تھا، متاثرہ شخص نے اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل ہے۔

مزید :

بنظرآباد -