لکی مروت میں پولیس کا سرچ آپریشن ،2اشتہاریوں سمیت 54افراد گرفتار

لکی مروت میں پولیس کا سرچ آپریشن ،2اشتہاریوں سمیت 54افراد گرفتار
لکی مروت میں پولیس کا سرچ آپریشن ،2اشتہاریوں سمیت 54افراد گرفتار

  

لکی مروت(مانیٹر نگ ڈیسک )پولیس نے مختلف علاقوں کا سرچ آپریشن کر کے دو اشتہاریوں سمیت 54افراد کو گرفتار کر لیا ۔نجی نیو چینل اے آر وائے نیوز کے مطابق لکی مروت کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے 54مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے دو دستی بم ،ڈیٹو نیٹر اور اسلحہ برآمد ہوا ہے ۔گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید : لکی مروت