پاک سرزمین پارٹی نے عید کے بعد سندھ اور وفاقی حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا

پاک سرزمین پارٹی نے عید کے بعد سندھ اور وفاقی حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا ...
پاک سرزمین پارٹی نے عید کے بعد سندھ اور وفاقی حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک سر زمین پارٹی نے سندھ اور وفاقی حکومت کے خلاف عید کے بعد تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔ پی ایس پی کے رہنما اشفاق منگی کا کہنا ہے کہ را سے فنڈنگ لینے والی پارٹی نے ملک کو نقصان پہنچایا۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ سندھ اور وفاقی حکومت نے قبلہ درست نہ کیا تو عید کے بعد عوامی تحریک چلائیں گے۔ ایم کیو ایم کی ملک دشمن پالیسوں کی وجہ سے پارٹی کو خیر باد کہا، نوجوانوں کی جانیں ضائع ہو رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ متحدہ رہنما سیاست چمکانے میں مصروف ہیں۔ اشفاق منگی نے کہا کہ مہنگائی اور بنیادی سہولیات کے فقدان کا خاتمہ ضروری ہے۔

مزید :

سکھر -