اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کراچی میں مسجد کی چھت گرنے کے واقعہ پر اظہار افسوس

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کراچی میں مسجد کی چھت گرنے کے واقعہ پر ...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کراچی میں مسجد کی چھت گرنے کے واقعہ پر اظہار افسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلا م آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)سپیکرقومی اسمبلی سر دار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے کراچی نارتھ ناظم آباد میں مسجد کی چھت گرنے کے واقعہ میں ہونے والے قیمتی انسانی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ا ورڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے اس واقعہ میں شہید ہونے والوں کی درجات کی بلندی اور زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اور متعلقہ حکام کو زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی بھی ہدایت کی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -