یورو کپ کے بخار نے گوگل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا:Doodleٹیموں کے رنگوں سے مزین

یورو کپ کے بخار نے گوگل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا:Doodleٹیموں کے رنگوں سے مزین
یورو کپ کے بخار نے گوگل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا:Doodleٹیموں کے رنگوں سے مزین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پیرس(نیوز ڈیسک) دنیا کے طرح یورو کپ کا بخار گوگل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ سرچ انجن نے اپنے ڈوڈل کو بھی یورو کپ میں شامل ٹیموں کے جھنڈوں سے رنگ لیا ہے۔یورو کپ کا آج سے فرانس کے شہر پیرس میں آغاز ہو چکا ہے۔ کپ میں 24ممالک کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جبکہ یہ ایک مہینے تک جاری رہے گا اس کا فائنل دس جولائی کو کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل -