پاکستانی آرٹسٹ غلام محمد نے اسلامی آرٹ کا انگریزی ایوارڈ حاصل کر لیا

پاکستانی آرٹسٹ غلام محمد نے اسلامی آرٹ کا انگریزی ایوارڈ حاصل کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی آرٹسٹ غلام محمد نے اسلامی آرٹ کا انگریزی ایوارڈ حاصل کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق غلام محمد کو ایوارڈ جمیل پرائز چہارم وکٹوریہ ،البرٹ میوزیم لندن کی جانب سے دیا گیاہے ،غلام محمد کو 25ہزار پاﺅنڈ کی انعامی رقم بھی دی گئی ہے ۔غلام محمد کو پیپرکولاج ورک پر جمیل پرائز سے نوازا گیاہے،غلام محمد ،جمیل پرائز جیتنے والے پہلے پاکستانی آرٹسٹ ہیں ۔

مزید :

کراچی -