سندھ حکومت کل آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرے گی،صوبے کی عوام بجٹ کی تعریف کرے گی ،قائم علی شاہ کا دعویٰ

سندھ حکومت کل آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرے گی،صوبے کی عوام بجٹ کی تعریف کرے ...
سندھ حکومت کل آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرے گی،صوبے کی عوام بجٹ کی تعریف کرے گی ،قائم علی شاہ کا دعویٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ کابینہ نے صوبائی بجٹ کی منظوری دے دی،کل صوبائی وزیر خزانہ مراد علی شاہ بجٹ پیش کریں گے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء،مشیروں اور معاونین نے شرکت کی ۔اس موقع پر آئندہ مالی سال کے لیے صوبائی بجٹ کی منظوری دی گئی ۔اجلاس میںقائم علی شاہ نے کہا کہ محروم طبقے کو ریلیف دینے کے لیے بجٹ تیار کر لیا گیا ہے ،سندھ کی عوام آئندہ بجٹ کی تعریف کرے گی ۔