چارسدہ میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایف سی اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق

چارسدہ میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایف سی اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق
چارسدہ میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایف سی اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چارسدہ (مانیٹرنگ ڈیسک )چارسدہ میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق تنگی روڈ پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔دوسری جانب چارسدہ میں نا معلوم افراد نے ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق ہو گیا ۔

مزید :

چارسدہ -