لاہور کے مختلف علاقوں میں تیز ہواﺅں کے ساتھ بوندا باندی

لاہور کے مختلف علاقوں میں تیز ہواﺅں کے ساتھ بوندا باندی
لاہور کے مختلف علاقوں میں تیز ہواﺅں کے ساتھ بوندا باندی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں بھی باران رحمت کا سلسلہ جاری ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق لاہور کے بعض علاقوں میں تیز ہواﺅں کے ساتھ بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے ۔شہریوں کا کہنا ہے کہ لاہور میں باران رحمت کے لیے خصوصی دعائیں کیں تاکہ لوڈ شیڈنگ اور گرمی سے ستائی ہوئی عوام کو رمضان کے بابرکت مہینے میں سکھ کا سانس مل سکے ۔

مزید :

لاہور -