افغانستان میں تعینات امریکی فوجیوں کے اختیارات میں اضافہ: موثر کارروائی کر سکیں گی

افغانستان میں تعینات امریکی فوجیوں کے اختیارات میں اضافہ: موثر کارروائی کر ...
افغانستان میں تعینات امریکی فوجیوں کے اختیارات میں اضافہ: موثر کارروائی کر سکیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما نے افغانستان میں تعینات امریکی فورسز کے اختیارات میں اضافے کی منظوری دیدی جس کے بعد امریکی فورسز مزید مو¿ثر طریقے سے طالبان کے خلاف کارروائی کرسکیں گی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر باراک اوباما کی طرف سے اختیارات میں اضافے کے بعد امریکی فورسز افغانستان میں طالبان سمیت دیگر دہشت گروپوں کے خلاف مزید مو¿ثر اور وسیع دائرہ کار میں کارروائی کرسکیں گی اس کے علاوہ افغان فورسز کو ٹریننگ سمیت میدان جنگ میں فضائی سپورٹ اور زمینی مدد بھی فراہم کریں گی۔