فاطمہ ثناء شیخ عامر خان کے ساتھ فلم ’’سارے جہاں سے اچھا ‘‘ میں جلوہ گر ہونگی
ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکار ہ فاطمہ ثناء شیخ عامر خان کے ساتھ فلم ’’سارے جہاں سے اچھا ‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فاطمہ ثناء شیخ فلم ’’دنگل ‘‘ اور ’’تھگزآف ہندوستان ‘‘ کے بعد اب عامر خان کے ساتھ سابق بھارتی پائلٹ پاکیش شرما کی زندگی پر بننے والی فلم ’’سارے جہاں سے اچھا ‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی۔
فلم میں فاطمہ ثناء شیخ عامر خان کی اہلیہ کا کردار ادا کریں گی ۔