ٹی وی کے بعد فلموں میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑوں گی،حریم فاروق

ٹی وی کے بعد فلموں میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑوں گی،حریم فاروق
 ٹی وی کے بعد فلموں میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑوں گی،حریم فاروق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل حریم فاروق نے فلموں میں محنت و لگن سے کام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ٹی وی ڈراموں میں کامیابی کے بعد فلموں میں بھی جگہ بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔حریم فاروق کا کہنا ہے کہ میں ٹی وی ڈراموں کے بعد فلموں میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑوں گی ۔

مزید :

کلچر -