فلم ’’بریلی کی برفی‘‘ میں شوخ کردار میں نظر آؤں گی، کریتی سینن

فلم ’’بریلی کی برفی‘‘ میں شوخ کردار میں نظر آؤں گی، کریتی سینن
 فلم ’’بریلی کی برفی‘‘ میں شوخ کردار میں نظر آؤں گی، کریتی سینن

  

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن کا کہناہے کہ وہ اپنی نئی فلم ’’بریلی کی برفی ‘‘ میں ایک شوخ اور چنچل سا کرداد نبھاتی ہوئی نظر آئیں گی۔کریتی سینن کا کہناہے کہ یہ کردار ان کے نیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ فلم حقیقت سے ملتی جلتی ہے اور اس میں ہر رشتے کو بہت عمدہ سے دیکھایا گیا ہے۔ فلم شمال بھارتی شہر بریلی کی ذیلی ثقافت کی رومنٹک کامیڈی فلم ہے۔

مزید : کلچر