جے آئی ٹی میں پیشیوں نے حکمرانوں کو حواس باختہ کر دیا

جے آئی ٹی میں پیشیوں نے حکمرانوں کو حواس باختہ کر دیا

لاہور( نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے مرکزی اور سابق مشیر وزیر اعظم میاں محمد ایوب نے کہا ہے کہ اپنے آپکو شیر کہلواکر خوش ہونے والے جے آئی ٹی کی ایک دو پیشیوں کی وجہ سے حواس باختہ ہو چکے ہیں اور اسی بوکھلاہٹ میں اب وہ جے آئی ٹی کو ڈرانے دھمکانے پر اتر آئے ہیں اور جے آئی ٹی کے بارے میں اخلاق سے ہٹ کر گفتگو کررہے ہیں (ن) لیگ کے اس روئیے کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1