موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے مختلف اداروں کا وزٹ کیا

موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے مختلف اداروں کا وزٹ کیا
  1. لاہور(پ ر) نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے تحت موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ برائے خواتین‘ والٹن روڈ‘لاہور‘مدرسہ جامعتہ القاسم‘ ضیاء کالونی‘ ٹاؤن شپ‘لاہور‘مثالی پبلک سکول‘نواز کالونی‘ باگڑیاں‘لاہور کا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ایوانِ قائداعظمؒ اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد141تھی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1