ٹریفک جام او ر ناجائز پارکنگ نے شہریوں کو ذہنی مریض بنا دیا،خوشنود بٹ

ٹریفک جام او ر ناجائز پارکنگ نے شہریوں کو ذہنی مریض بنا دیا،خوشنود بٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر) لاہور بزنس مین فرنٹ کے سر پر ست ا علی خو شنود بٹ ا ور عبد ا لر ب شیخ نے کہا ہے شہر بھر میں ٹریفک جام اور ناجائز پارکنگ نے شہریوں کو ذہنی مریض بنا کر رکھ دیا ، ٹریفک پولیس اور انتظامیہ شہر کا نظام کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا ، خو شنود بٹ ا ور عبد ا لر ب شیخ نے کہا کہ لا ہو ر کی مارکیٹوں میں ٹر یفک کا اژدھا م لگا ر ہتا ہے۔ شہر میں پا ر کنگ پلا زہ کی شد ید کمی ہے۔ما ر کیٹو ں میں پید ل چلنا مشکل ہو تا جا رہا ہے، انہوں نے کہا کہ لا ہو ر شہر کے ا ند ر ٹر یفک پو یس ٹر یفک کو کنٹر و ل کر نے میں بر ی طرح نا کا م ہو ئی ہے۔