4 سالہ بچی ماں کے حوالے

4 سالہ بچی ماں کے حوالے

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج محمد اقبال نے4 سالہ بچی کو باپ سے لے کر ماں کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ عدالت نے فوری بیلف کے ذریعے بچی کو عدالت میں طلب کیا عدالت میں بچی سے پوچھا گیا کہ وہ ماں کے ساتھ جائے گی تو اس نے انکار کردیا عدالت میں بچی کے والد اسد عباس نے بتایاکہ ماں بچی کوخود چھوڑ کر گئی ہم نے اس کو پالاہے۔

مزید : علاقائی