2پولیس افسروں کی تنخواہیں تا حکم ثانی بند کرنے کا

2پولیس افسروں کی تنخواہیں تا حکم ثانی بند کرنے کا

لاہور(نامہ نگار)ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے جعلی چیک کے مقدمہ میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر راوی روڈ پولیس کے2افسروں کی تنخواہیں تا حکم ثانی بند کردیں ۔عدالت نے سب انسپکٹر محمد یاسین اور اے ایس آئی جاوید اقبال کو 7جولائی کو طلب بھی کرلیا ہے۔

مزید : علاقائی