نین سکھ،جوتوں کی فیکٹر ی میں آتشزدگی،لاکھوں مالیت کا سامان خاکستر

نین سکھ،جوتوں کی فیکٹر ی میں آتشزدگی،لاکھوں مالیت کا سامان خاکستر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)شاہدرہ کے علاقے نین سکھ میں جوتوں کی فیکٹر ی میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے لاکھوں روپے کی جوتیاں اور دیگر ساما ن جل کر خاکستر ہوگیا، امدادی ٹیموں نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا ۔بتایاگیا ہے کہ گزشتہ روز نین سکھ کے قریب واقع جوتے بنانے والی فیکٹری میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا آگ کی اطلاع ملنے پر امدادی ٹیموں نے موقع پرپہنچ کر ایک گھنٹہ کی جدوجد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

مزید :

علاقائی -