جعلی پرائز بانڈ چھاپنے والے 4 ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

جعلی پرائز بانڈ چھاپنے والے 4 ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور(نامہ نگار)جوڈیشل مجسٹریٹ فاروق اعظم سوہل نے جعلی پرائز بانڈ چھاپنے والے 4 ملزموں کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجواتے ہوئے ایف آئی اے کو ملزموں کے خلاف مقدمہ کی تحقیقات مکمل کر کے چالان 23جون کو پیش کرنے کاحکم دے دیا ۔

 

مزید : علاقائی