باغبانپورہ اور ساندہ میں اہل خانہ کو یرغمال بنا کر 5لاکھ 64ہزار مالیت کے ڈاکے

باغبانپورہ اور ساندہ میں اہل خانہ کو یرغمال بنا کر 5لاکھ 64ہزار مالیت کے ڈاکے

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)صو با ئی دا ر الحکومت میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -ذرائع کے مطابق با غبا نپو ر ہ کے علا قے میںآ صف کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر3لا کھ75ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے ۔نیو انا ر کلی کے علا قہ میں نا صرکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ45ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔سا ند ہ کے علا قہ میں وقا ص کے گھر میں اس کی فیملی سے1لاکھ5 89ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ لئے گئے۔ڈاکوؤں نے شفیق آ با د کے علا قہ سے ہا رون کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،شما لی چھا ؤ نی کے علا قہ میں فر ید کی فیملی کو یر غما ل بنا کر5 2لا کھ45ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن لوٹ لئے۔علاوہ ازیں شیر ا کو ٹ میں فیض،ریس کو رس میں اظہا ر کی گاڑیاں اورما ڈل ٹا ؤ ن میں وسیم،مو چی گیٹ میں حما د،منا واں میں جنید اورڈیفنس اے میں عثما ن کی موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں-

مزید : علاقائی