نشتر کالونی،2 بچوں کی ماں نے خود کشی کر لی

نشتر کالونی،2 بچوں کی ماں نے خود کشی کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)نشتر کالونی کے علاقے میں دو بچوں کی ماں نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے لاش کوقانونی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا۔ بتایاگیا ہے کہ بلا ل پارک کی رہائشی سدرہ گھریلو حالات کی وجہ سے آکثر پریشان رہتی تھی،زہریلی گولیاں نگل لیں۔

مزید :

علاقائی -