یونین کونسل 130کے چیئرمین کا بیٹا مبینہ طور پر ا غوا

یونین کونسل 130کے چیئرمین کا بیٹا مبینہ طور پر ا غوا

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)باغبانپورہ کے علاقہ میں یونین کونسل 130کے چیرمین کا بیٹے کو نا معلوم افرا د نے ا غوا کرلیا گیا۔ پو لیس کے مطا بق باغبانپورہ کار ہا ئشی یو سی چیر مین شہباز چا ند ی کا 4سالہ بیٹا محمد شعیب کو گزشتہ روز نامعلوم افراد نے اغوا کیا۔ پو لیس نے والد کی درخواست پر نا معلوم افراد کیخلا ف مقدمہ درج کرلیا ۔پو لیس کا کہنا ہے کہ معا ملہ مشکو ک لگتا ہے د یگر پہلو ں پر تفتیش کی جا ر ہی ہے جلد اصل حقائق واضح ہو جا ئیں گے ۔

مزید : علاقائی