محکمہ جیل خانہ جات کے 14 اسسٹنٹ کی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے عہدہ پر ترقی

محکمہ جیل خانہ جات کے 14 اسسٹنٹ کی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے عہدہ پر ترقی

لاہور (کرا ئم ر پو رٹر )محکمہ جیل خا نہ جا ت نے متعد د ڈ پٹی سپرنٹنڈنٹس کے تبا د لے کر د ئیے ہیں ۔ جیل خا نہ جا ت کے مطا بق اسٹنٹ سپرنٹنڈنٹس کو تر قی دے کر ڈ پٹی بنا یا گیا ہے ۔ 14اسٹنٹس کو پرو مو شن دے کر ڈ پٹی کے عہدے پر مختلف اضلا ع میں تعینا ت کردیا گیا ہے ۔

مزید : علاقائی