پنجا ب بھرمیں پرا ناٹر یفک سسٹم ختم کر کے وارڈن تعینا ت کر نے کا نو ٹیفکیشن

پنجا ب بھرمیں پرا ناٹر یفک سسٹم ختم کر کے وارڈن تعینا ت کر نے کا نو ٹیفکیشن

لاہور (کرا ئم ر پو ر ٹر ) پنجا ب بھر کے تما م اضلا ع میں پرا نے ٹر یفک سسٹم کو ختم کر کے ان کی جگہ وارڈن تعینا ت کر نے کا نو ٹیفکشن جا ر ی کر نے کے بعد نئی نفری کی آسامیا ں پیدا کی جا ر ہی ہیں ۔ ڈ ی آئی جی ٹر یفک پنجا ب کے مطا بق اب تما م اضلا ع میں لا ہور طر ز کے ٹر یفک وارڈن کا م کریں گے۔

مزید : علاقائی