5 ہزار سے زائد طلباء و طالبات کو ٹریفک قوانین پر آگاہی لیکچر دیئے،سی ٹی او

5 ہزار سے زائد طلباء و طالبات کو ٹریفک قوانین پر آگاہی لیکچر دیئے،سی ٹی او

لا ہور (کرا ئم ر پو رٹر )چیف ٹریفک آفیسر لاہور ایس ایس پی رائے اعجاز احمد نے کہاہے کہ5ہزار طلباء و طالبات کو آگاہی لیکچر دئیے گئے۔ دورانِ ڈرائیونگ ٹریفک قوانین پر عملدرآمد میں دلچسپی کا مظاہرہ کیا اور خلاف ورزی کرنے والوں میں طلباء و طالبات کے تعداد میں کمی واقع ہو رہی ہے۔

مزید : علاقائی