پاکستان سری لنکا کیخلاف اعتماد سے میدان میں اترے:وسیم اکرم

پاکستان سری لنکا کیخلاف اعتماد سے میدان میں اترے:وسیم اکرم
 پاکستان سری لنکا کیخلاف اعتماد سے میدان میں اترے:وسیم اکرم

  

کراچی(اے این این)سابق کرکٹر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سری لنکا کے خلاف اعتماد سے میدان میں اترنا ہو گا۔ پاکستان کے پاس چمپئنز ٹرافی میں کچھ کرنے اور مرنے کا موقع ہے۔ انہوں نے پاکستان کو سنبھل کر کھیلنے کا مشورہ دیا جبکہ سرفراز کے حوالے سے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ سرفراز کو کپتانی میں وقت دینا چاہئے۔ سابق کپتان وسیم اکرم نے قومی بلے بازوں کے بھی آڑے ہاتھ لیا، کہتے ہیں انھیں شارٹ سلیکشن پر کام کرنا ہو گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی