سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے محمد ظہیر ولد محمد بشیر ،،محمد ادیب بابر ولد محمد شفیق کوزوالوجی ، محمد آصف عمران ولد محمد شعبان کوانوائرنمنٹل سائنسز ،غالب السلام ولد عبد الحفیظ کوہائی انرجی فزکس کے مضمون ،نبیلہ فلک دختر فلک شیر کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں ان کے ’’حجیتِ اجتہاد۔ مسالکِ فقہیہ کا نقطہ نظر ‘‘ کے موضوع پراوراشرف حسین ہاشمی ولد محمد الطاف ہاشمی کوبائیولوجیکل سائنسز کے مضمون میں ان کے’’ہیپاٹائٹس سی وائرس کی انفیکشن میں ملوث انسانی اور وائرل عناصر کی جنیاتی تحقیق ‘‘کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔