قیصرامین بٹ کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام

قیصرامین بٹ کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام

لاہور (پ ر) پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما،سابق ممبر صوبائی اسمبلی اور وائس چیئرمین اے کیوخان ہسپتال حاجی قیصرامین بٹ القادری کے اعزاز میں گذشتہ روز حاجی راحیل احسان ، رانا اشتیاق اور جاوید عرف جیدی بٹ کی جانب سے راوی روڈ پر افطار ڈنر کا اہتمام کیاگیا۔

، افطار ڈنر میں لیگی رہنماؤں ، کارکنوں سمیت مقامی لوگوں کی کثیر تعداد موجود تھے ، کارکنوں نے سینئر لیگی رہنما حاجی قیصر امین بٹ کا پرتپاک استقبال کیا ، جبکہ کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے سینئر لیگی رہنما حاجی قیصر امین بٹ نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ ن عوام کی عملی خدمت کے مشن پر عمل پیرا ہے

مزید : میٹروپولیٹن 4