عراق ، کربلا کے بازار میں خود کش دھما کہ ، 20افراد جاں بحق ، 25افراد زخمی

عراق ، کربلا کے بازار میں خود کش دھما کہ ، 20افراد جاں بحق ، 25افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کربلا (ما نیٹر نگ ڈیسک)عراق کے شہر کربلا کے بازار میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں 20افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 25افراد زخمی ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق عراقی شہر کربلا کے قصبے مسیب کے بازار میں خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔خود کش دھماکے کے بعد مقامی ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔مذکورہ خود کش دھماکے کی ذمے داری داعش نے قبول کی ہے۔
خود کش دھماکہ

مزید :

علاقائی -